قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
Posted On:
04 AUG 2025 6:57PM by PIB Delhi
آئین ہند کی طرف سے عطا کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، صدر نے چیف جسٹس کے ساتھ مشاورت کے بعد، جناب (i) پرمود کمار سریواستو، (ii) عبدالشاہد، (iii) سنتوش رائے، (iv) تیج پرتاپ تیواری اور (v) ظفیر احمد، الہ آباد ہائی کورٹ کے جوڈیشل آفیسرز، الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کے طور پر مقرر کیا ہے۔ جس پر وہ اپنے اپنے دفاتر کا چارج سبھال لیں گے۔
***
ش ح ۔ ال
UR-4042
(Release ID: 2152299)