وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

گجرات کے وزیراعلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی

Posted On: 02 AUG 2025 6:06PM by PIB Delhi

گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایکس پر پی ایم او انڈیا ہینڈل نے لکھا:

‘‘گجرات کے وزیر اعلی، جناب @Bhupendrapbjp نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔@CMOGuj

************

ش ح۔ ام ۔ خ م

 (U:3863


(Release ID: 2151841)