یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یونین پبلک سروس کمیشن نے ماہ جون 2025 کے لیےتقرری  کے نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 31 JUL 2025 11:52AM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے  ماہ جون 2025  کے دوران درج ذیل تقرری کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ کامیاب امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر بھی مکمل غور کیا گیا، تاہم افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا یا اس عہدے کے لیے سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔

نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:-

***

U.N-3668

(ش ح۔ ۔ش ا)


(Release ID: 2150610)