وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے ایکس گریشیا کا اعلان کیا
Posted On:
24 JUL 2025 11:03PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیےپی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار نے روپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔
ایکس پر پوسٹ میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:
‘‘ ہماچل پردیش کے منڈی میں ایک حادثے کی وجہ سے جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہوں۔ حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔
پی ایم این آر ایف کی جانب سے ہر ایک متوفی کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے زخمیوں کے لواحقین کو ۵۰ہزار دیئے جائیں گے @narendramodi’’
*******
ش ح- ظ ا- ع ن
UR No.3282
(Release ID: 2148179)
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada