تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پیکس کی اسٹریٹجک توسیع اور فعالیت میں تنوع

Posted On: 23 JUL 2025 1:20PM by PIB Delhi

امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے 15 فروری 2023 کو ملک میں امداد باہمی کی تحریک کو مضبوط کرنے اور زمینی سطح تک اس کی رسائی بڑھانے کے لیے 2 لاکھ کثیر مقصدی پیکس، ڈیری اور ماہی پروری کی امدادباہمی کی سوسائٹیوں کے قیام کی اسکیم کو منظوری دی۔ یہ اسکیم پانچ سال کی مدت میں ملک کی تمام پنچایتوں/ گاؤوں کا احاطہ کرے گی۔ یہ اسکیم نیشنل بینک فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ (نابارڈ)، نیشنل ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ (این ڈی ڈی بی)، نیشنل فشریز ڈیولپمنٹ بورڈ (این ایف ڈی بی) اور ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کے تعاون سے نیشنل ڈیری ڈیولپمنٹ پروگرام (این پی ڈی ڈی)، پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا (پی ایم ایم ایس وائی) وغیرہ سمیت حکومت ہند کی مختلف موجودہ اسکیموں کے ساتھ مل کر تیار کی جائے گی۔

اسکیم کے مؤثر اور بروقت نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے، نابارڈ، این ڈی ڈی بی اور این ایف ڈی بی کے ساتھ مل کر امداد باہمی کی وزارت نے 19 ستمبر 2024 کو ایک معیاری آپریٹنگ پروسیجر (مارگ درشیکا) شروع کیا ہے، جس میں متعلقہ فریقین کے اہداف، ٹائم لائنز اور رول اور ذمہ داریوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ زمینی سطح پر اسکیم کے بروقت نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے ضلع سطح پر مشترکہ ورکنگ کمیٹیاں (جے ڈبلیو سی ایس) بھی تشکیل دی گئی ہیں۔

مارگ درشیکا کے مطابق ریاست کے لحاظ سے عمل درآمد کے لیے اہداف کی تفصیلات/ مقرر کردہ ٹائم لائنز، پیکس کوریج کی موجودہ صورتحال ضمیمہ-اے میں منسلک ہے۔

پیکس کو مضبوط کرنے کے لیے، حکومت ہند کے ذریعے 2,925.39 کروڑ روپے کے کل مالی اخراجات کے ساتھ  فعال پیکس کے کمپیوٹرائزیشن کے واسطے مرکزی طور پر اسپانسر شدہ پروجیکٹ کو منظور کیا ہے،جس کا مقصد ملک میں تمام فعال پیکس کو ایک مشترکہ ای آر پی  پر مبنی قومی سافٹ ویئر پر لانے اور انہیں ریاستی کوآپریٹو بینکوں اور ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینکوں کے ذریعے نابارڈ کے ساتھ جوڑنا ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت 30 جون 2025 تک جاری کردہ اور استعمال شدہ فنڈز کی ریاست وار/مرکز کے زیر انتظام علاقے- وار مقدار ضمیمہ- بی میں منسلک ہے۔

ضمیمہ-اے  نئے کثیر مقصدی پیکس، ڈیری اور ماہی پروری کی امداد باہمی کی سوسائیٹیوں کا قیام- ریاست کے لحاظ سے مشترکہ اہداف اور حصولیابیاں:

(30 جون2025  تک)

 

نمبر شمار

 

ریاستیں/

مرکزکے زیر انتظام علاقے

مالی سال 2024 - 2025

مالی سال 2025 - 2026

مالی سال 2026 - 2027

مالی سال 2027

-

2028

مالی سال 2028 - 2029

30 جون2025 تک کل حصولیابی

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

3

224

9

9

42

13

2

آندھرا پردیش

3,750

2,276

2,823

2,652

2,036

893

3

اروناچل پردیش

8

1,990

20

20

10

158

4

آسام

1,213

797

576

637

675

726

5

بہار

3,204

4,074

2,633

2,328

1,783

3,746

6

چھتیس گڑھ

920

1,639

3,008

2,985

2,093

561

7

گوا

35

39

42

40

30

29

8

گجرات

1,484

2,652

1,470

1,238

942

1,086

9

ہریانہ

273

1,056

478

443

391

162

10

ہماچل پردیش

273

604

568

549

427

564

11

جموں و کشمیر

587

799

957

941

666

1,350

12

جھارکھنڈ

183

894

604

578

462

372

13

کرناٹک

1,277

2,102

1,739

1,498

1,263

1,023

14

کیرالہ

177

336

342

381

336

-

15

لداخ

48

63

2

2

2

7

16

لکشدیپ

-

-

-

-

-

7

17

مدھیہ پردیش

1,433

3,337

5,332

5,395

3,336

987

18

مہاراشٹر

886

2,312

2,932

2,732

1,906

1,028

19

منی پور

132

1,471

580

585

459

153

20

میگھالیہ

346

4,126

767

737

528

232

21

میزورم

29

803

55

49

29

45

22

ناگالینڈ

544

752

72

72

106

24

23

اڈیشہ

1,457

2,018

1,628

3,293

1,932

1,578

24

پڈوچیری

9

17

19

16

10

8

25

پنجاب

1,427

1,581

2,451

2,288

1,588

477

26

راجستھان

2,077

3,258

2,804

2,624

2,423

2,681

27

سکم

56

76

58

50

37

66

28

تمل ناڈو

623

6,241

1,495

1,383

1,104

604

29

تلنگانہ

1,630

2,086

3,458

3,393

2,333

172

30

دمن دیو اور دادر نگر حویلی

4

24

-

-

9

6

31

تریپورہ

28

801

65

64

42

197

32

اتر پردیش

4,095

5,287

12,398

12,312

8,419

2,666

33

اتراکھنڈ

703

1,133

2,040

1,982

1,376

847

34

مغربی بنگال

1,228

1,458

746

686

583

138

 

میزان

30,142

56,326

52,171

51,962

37,378

22,606

ضمیمہ -بی

پیکس کے کمپیوٹرائزیشن میں فنڈز کا استعمال (کروڑ روپےمیں)

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

مالی سال

23-2022

میں جاری کردہ رقم

2022-

23  میں ہونے والے کل اخراجات

مالی سال

24-2023

 میں جاری کردہ رقم

2023-24  میں کیے گئے کل اخراجات

مالی سال

 25-2024 میں جاری کردہ رقم

2024-25  میں کیے گئے کل اخراجات

مالی سال

26-2025 میں جاری کردہ رقم

2025-26 میں کیے گئے کل اخراجات

مہاراشٹر

87.95

-

33.65

71.88

-

39.38

-

5.32

راجستھان

23.78

-

43.30

44.05

11.00

25.60

-

2.26

گجرات

-

-

58.30

7.39

22.19

58.48

-

7.95

اتر پردیش

11.28

-

42.30

24.10

-

15.13

-

3.99

کرناٹک

40.25

-

15.39

36.67

-

2.69

-

1.27

مدھیہ پردیش

33.23

-

25.42

43.47

-

8.88

-

2.02

تمل ناڈو

33.20

-

12.48

25.78

-

17.34

-

-

بہار

32.95

-

-

4.48

14.66

32.43

-

6.07

مغربی بنگال

30.54

-

-

6.45

-

6.35

-

17.74

پنجاب

25.52

-

-

10.20

-

10.80

-

0.74

آندھرا پردیش

14.93

-

3.74

-

14.54

28.15

-

5.06

چھتیس گڑھ

14.86

-

-

4.51

10.21

18.28

-

2.37

ہماچل پردیش

9.56

-

7.32

13.13

3.09

3.74

-

3.07

جھارکھنڈ

10.99

-

-

5.45

15.10

12.82

-

-

ہریانہ

4.85

-

2.44

-

-

7.09

-

-

اتراکھنڈ

-

-

3.69

-

-

0.29

-

0.24

آسام

6.41

-

2.45

6.41

6.39

5.71

-

3.08

جموں و کشمیر

5.25

-

1.52

5.25

1.85

2.21

-

1.17

تریپورہ

2.95

-

1.13

3.55

3.03

2.55

-

0.26

منی پور

2.55

-

-

-

-

2.09

-

0.36

ناگالینڈ

0.36

-

2.46

0.64

1.60

3.77

-

0.00

میگھالیہ

1.23

-

-

1.03

-

0.23

1.11

-

سکم

1.18

-

0.90

1.59

0.79

0.45

-

0.18

گوا

0.32

-

0.13

0.30

0.44

0.21

-

0.06

انڈمان اینڈ نکوبار

-

-

0.69

-

-

0.62

-

-

پڈوچیری

0.44

-

0.17

0.41

-

0.07

-

0.14

میزورم

0.27

-

-

0.21

0.44

0.34

-

0.04

اروناچل پردیش

0.15

-

0.12

0.21

0.09

0.08

-

-

لداخ

-

-

0.12

-

-

0.02

-

-

دادر نگر حویلی اور دمن دیو

-

-

-

-

0.12

0.06

-

0.05

کل

395.00

-

257.71

317.14

105.54

305.89

1.11

63.44

 

**********

Urdu-3096

(ش ح۔م ش۔ش ہ ب)


(Release ID: 2147375)
Read this release in: Gujarati , English , Hindi , Tamil