وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تھیرو کے کامراج جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 JUL 2025 9:27AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھیرو کے کامراج جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ تھیرو کامراج جی کے عظیم نظریات اور سماجی انصاف پر زور ہم سب کو ترغیب دیتے ہیں ۔

وزیر اعظم نےایکس پر الگ الگ پوسٹوں میں کہا:

’’تھیرو کے کامراج جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں سب سے آگے تھے اور آزادی کے بعد ہمارے سفر کے ابتدائی سالوں میں انہوں نے ہمیں بے مثال قیادت فراہم کی۔ ان کے عظیم نظریات اور سماجی انصاف پر زور ہم سب کو ترغیب دیتےہیں۔‘‘

*****

ش ح۔ م ح ۔ ش ہ ب

U. No-2753


(Release ID: 2144741) Visitor Counter : 2