وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے رام ولاس پاسوان کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
05 JUL 2025 8:00PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ دلتوں، پسماندہ طبقات، اور محروموں کے حقوق کے لیے رام ولاس پاسوان کی کوششوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’سابق مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان جی کو ان کی جینتی کے موقع پر عاجزانہ خراج تحسین۔ ان کی پوری زندگی سماجی انصاف کے لیے وقف رہی۔ دلتوں، پسماندہ طبقات اور محروموں کے حقوق کے لیے ان کی جدوجہد کو بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ‘‘
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2493
(Release ID: 2142558)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam