وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اتر پردیش کے سنبھل میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
05 JUL 2025 10:17AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نےپی ایم این آر ایف کی طرف سے مدد کا اعلان کیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے سنبھل میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مہلوکین کے لواحقین کے لیےپی ایم این آر ایف سے فی 2 لاکھ اور روپے زخمیوں کوفی 50 ہزارروپے مدد کا اعلان کیا۔
پی ایم او انڈیا نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:
اتر پردیش کے سنبھل میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات۔
مہلوکین کے لواحقین کو پی ایم این آر سے فی 2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ زخمیوں کوفی 50ہزار روپے دئے جائیں گے۔
@PM@nrendramodi
سنبھل، اتر پردیش میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ۔ حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات۔
پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مہلوک کے لواحقین کودو لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ زخمیوں ۔۔۔۔
PMO India (@PMOIndia)
***
(ش ح۔اص)
UR No 2486
(Release ID: 2142432)
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam