نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ6 اور 7 جولائی 2025 کو کیرالہ کا دورہ کریں گے


نائب صدرجمہوریہ تھریسور کے گرووایور مندر میں پوجا کریں گے

نائب صدر جمہوریہ کوچی میں این یو اے ایل ایس کے طلباء کے ساتھ بات چیت کریں گے

Posted On: 04 JUL 2025 11:52AM by PIB Delhi

ہندستان کے نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکر اور ڈاکٹر (محترمہ) سدیش دھنکر 6 اور 7 جولائی 2025 کو دو روزہ دورے پر کیرالہ جائیں گے۔

سات (7) جولائی کو نائب صدرجمہوریہ ضلع تھریسور میں واقع مقدس گرووایور مندر میں درشن کریں گے اور پوجا کریں گے۔

دن کے بعد، وہ کوچی میں نیشنل یونیورسٹی آف ایڈوانسڈ لیگل اسٹڈیز (این یو اے ایل ایس) کے طلباء اور فیکلٹی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح –اس ک۔ت ع)

U. No.2441


(Release ID: 2142075)