وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے بلیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JUN 2025 9:02AM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب  نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے ‘بلیدان دیوس’پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

‘‘ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے بلیدان دیوس پر لاکھوں سلام۔ انہوں نے ملک کی یکجہتی کو برقرار رکھنے کے لیے بے مثال حوصلہ اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ قوم کی تعمیر میں ان کی بیش قیمت خدمات کو ہمیشہ عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔"

********

(ش ح۔ م ع ن۔ش ب ن)

UR:2028


(Release ID: 2138813)