پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 JUN 2025 3:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی 7 سربراہ کانفرنس کے دوران یوروپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسولا وان ڈیر لیین کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
"@یوروپی_کمیشن کی صدر، محترمہ ارسولا وان ڈیر لیین کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو۔’’
*****
ش ح۔ ا م ۔ ص ج
(U N. 1860)