وزیراعظم کا دفتر
سکم کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
Posted On:
13 JUN 2025 9:21PM by PIB Delhi
سکم کے گورنر، جناب اوم پرکاش ماتھر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم، جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے آفیشل ہینڈل نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’سکم کے گورنر، جناب @OmMathur_Raj نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno- 1737
(Release ID: 2136307)