وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

دہلی کی وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 10 JUN 2025 1:19PM by PIB Delhi

دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ایکس  (سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل پر پوسٹ کیا گیا:

’’دہلی کی وزیر اعلیٰ محترمہ @gupta_rekha نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

’’@CMODelhi

 ********

ش ح۔ ش ت۔ رض

1623U-


(Release ID: 2135349)