وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 06 JUN 2025 9:19PM by PIB Delhi

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ  جناب وشنو دیو سائی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب وشنو دیو سائی @vishnudsai  نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

 

*********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:1552


(Release ID: 2134846)