وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بنگلورو حادثہ میں لوگوں کی موت پر  تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 04 JUN 2025 7:52PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں ہونے والے المناک حادثے میں لوگوں کی موت  پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں، پی ایم او انڈیا نے کہا؛

"بنگلور میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میری تعزیت ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے غم کی اس گھڑی میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں: وزیر اعظم narendramodi@"

 

“ಬೆಂಗಳೂರಿನಲ್ಲಿ ನಡೆದ ಅವಘಡ ನಿಜಕ್ಕೂ ಹೃದಯವಿದ್ರಾವಕ. ಈ ದುರಂತದ ಸಮಯದಲ್ಲಿ, ತಮ್ಮ ಪ್ರೀತಿಪಾತ್ರರನ್ನು ಕಳೆದುಕೊಂಡ ಎಲ್ಲರಿಗೂ ನನ್ನ ಸಾಂತ್ವನಗಳು. ಗಾಯಗೊಂಡವರು ಶೀಘ್ರವಾಗಿ ಚೇತರಿಸಿಕೊಳ್ಳಲಿ ಎಂದು ನಾನು ಪ್ರಾರ್ಥಿಸುತ್ತೇನೆ: ಪ್ರಧಾನ ಮಂತ್ರಿ @narendramodi”

 

****

ش ح۔ح ن۔س ا

U.No:1453


(Release ID: 2133947)