عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ4 جون 2025  کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں 13ویں پنشن عدالت کی صدارت کریں گے


طویل عرصے سے زیر التوا  415 فیملی پنشن کی شکایات کے ازالے کے لیے کارروائی کی جائے گی

شکایات کے تیز تر حل کو یقینی بنانے اور فیملی پنشنرز کے لیے وقار اور مالی تحفظ کو بڑھانے کے لیے پرعزم

Posted On: 03 JUN 2025 6:20PM by PIB Delhi

پنشن اور پنشن پانے والوں  کی بہبود کا محکمہ 4   جون 2025 کو  نئی دیلی کے وگیان بھون  میں "فیملی پنشن" کے موضوع  پر  عملے ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی صدارت میں 13ویں پنشن عدالت کا انعقاد کرے گا۔   اس دوران 19 محکموں / وزارتوں سے متعلق فیملی پنشن کے معاملات سے متعلق 415 شکایات کو عدالت میں حل کرنے کی تجویز ہے۔ محکمہ وار فہرست ذیل میں درج ہے:

نمبر شمار

متعلقہ وزارت/محکمہ

 التوا کی تعداد

1.

سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (انکم ٹیکس)

3

2.

سنٹرل بورڈ آف  ان ڈائریکٹ ٹیکس اور کسٹمز

2

  1.  

زرعی تحقیق اور تعلیم کا محکمہ

1

4.

کامرس  کا محکمہ

1

5.

دفاعی خزانے کا محکمہ

8

6.

دفاعی پیداوار کا محکمہ

1

7.

دفاعی تحقیق اور ترقی کا  محکمہ

1

8.

سابق فوجیوں کی بہبود کا محکمہ

62

  1.  

اخراجات کا محکمہ

1

10.

مالیاتی خدمات کا محکمہ

(بینکنگ ڈویژن)

12

11.

عملہ اور تربیت کا محکمہ

1

  1.  

ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن

3

  1.  

شہری ہوا بازی کی وزارت

2

14.

خارجی امور کی وزارت

1

15.

داخلی امور کی وزارت

40

16.

ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت

1

  1.  
 

 

18.

ریلوے کی وزارت (ریلوے بورڈ)

5

  1.  
 

 

20.

O/o کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا

2

21.

پی سی ڈی اے (پی) پریاگ راج

268

میزان

415

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پرانی اور طویل عرصے سے زیر التوا شکا یات کو حل کرنے کا  ارادہ ظاہر کیا گیا، جس کے ذریعے پنشنرز کے واجبات کی ادائیگی میں آسانی ہو گی خواہ   وہ فیملی پنشن کے آغاز میں تاخیر یا طریقہ کار میں تاخیر کی وجہ سے ہوئی ہو، پنشن پر کارروائی  یا تقسیم درست طریقے سے نہ ہونے سے ہوئی  ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ض ر۔ ق ر)

U. No.1402


(Release ID: 2133613)