صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے بہادری ایوارڈ پیش کیے

Posted On: 22 MAY 2025 7:51PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (22 مئی، 2025) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزازی تقریب 2025 (پہلے مرحلے) میں بہادری کے ایوارڈوں سے نوازا۔

اس موقع پر موجود معزز شخصیات میں نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم ہند اور مرکزی وزیر دفاع بھی شامل تھے۔

بہادری کے ایوارڈ یافتگان اور تصاویر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

***

(ش ح – ع ا–ف ر)

U. No. 1018


(Release ID: 2130630)