صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چینج آف گارڈ کی تقریب ہفتہ کے روزصبح 07:30 بجے سے 08:30 بجے تک منعقد ہوگی
Posted On:
14 MAY 2025 2:56PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون کے سبزہ زار(فور کورٹ )پرچینج آف گارڈ کی تقریب موسم گرما کے دوران ہفتہ کے روز (17 مئی 2025) سے صبح 07:30 بجے سے 08:30 بجے کے درمیان منعقد ہوگی۔
مزید تفصیلات https://visit.rashtrapatibhavan.gov.in/ پرملاحظہ کریں:
***
ش ح۔م ش ع۔ ش ہ ب
U-775
(Release ID: 2128627)