صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 MAY 2025 11:03AM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون کے گنتنتر منڈپ میں آج (14 مئی 2025) 10:00 بجے منعقدہ ایک تقریب میں جسٹس بھوشن رام کرشنا گوائی نے چیف جسٹس آف دی سپریم کورٹ آف انڈیا کے طور پرحلف لیا ۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کی موجودگی میں حلف لیااور حلف پر دستخط کیے ۔


*******
ش ح۔ ش ب۔م ش
U.NO.769
(ریلیز آئی ڈی: 2128564)
وزیٹر کاؤنٹر : 19
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Khasi
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam