وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے محترمہ کے وی رابعہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا  

Posted On: 05 MAY 2025 4:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پدم شری انعام یافتہ محترمہ کے وی رابعہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

انہوں نے ایکس پر الگ الگ پوسٹس  میں لکھا:

’’پدم شری انعام یافتہ، کے وی رابعہ جی کے انتقال سےبے حد افسردہ ہوں۔‘‘ خواندگی کو بہتر بنانے میں ان کے اہم کام کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ان کی ہمت اور عزم ، خاص طور پر جس طرح سے انہوں نے پولیو کے خلاف جنگ کی ، وہ قابل تحریک رہا۔دکھ کی اس گھڑی میں میری دعائیں ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہیں ۔

****

UR-602

(ش ح۔ض ر۔ش ہ ب)


(Release ID: 2127105)