وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

بھگوان پرشورام جینتی پر سب لوگوں کو وزیر اعظم کی مبارکباد

Posted On: 29 APR 2025 9:49AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان پرشورام جینتی پر سب لوگوں کو مبارکباد دی۔

انہوں نےایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘تمام ہم وطنوں کو بھگوان پرشورام جینتی پر مبارکباد۔ میری تمنا ہے کہ اسلحے اورشاستروں کے لحاظ سے قابل احترام بھگوان پرشورام کی مہربانی سے ہر فرد کی زندگی ہمت اور حوصلے سے  بھرپورہو۔

*************

(ش ح۔م ش ع۔ف ر)

UN-336


(Release ID: 2125054) Visitor Counter : 20