صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے شہری اعزاز سے متعلق تقریب -1  میں پدم ایوارڈس 2025 پیش کیے

Posted On: 28 APR 2025 8:11PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے اس شام (28 اپریل 2025کو) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری اعزاز سے متعلق تقریب-1 کے دوران سال 2025 کے لیے پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈس  پیش کیے۔ اس موقع پر موجود معززین میں نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم ہند اور مرکزی وزیر داخلہ بھی موجود تھے۔

تقریب کے ایوارڈیافتگان کی فہرست یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:330


(Release ID: 2124999) Visitor Counter : 25