نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ اوٹی میں وائس چانسلرز کی سالانہ کانفرنس کی صدارت کریں گے


نائب صدر جمہوریہ اوٹی میں واقع متھناڈ منڈ ٹوڈا مندر کا درشن کریں گے

نائب صدر جمہوریہ کوئمبٹور میں تمل ناڈو ایگری کلچرل یونیورسٹی میں اجتماع سے خطاب کریں گے

Posted On: 23 APR 2025 3:54PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑ اور ڈاکٹر سدیش دھنکھڑ تمل ناڈو کے تین روزہ دورے پر ہوں گے ۔دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ25 اپریل 2025 کو اوٹی میں مہمان خصوصی کے طور پر وائس چانسلرز کی سالانہ کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

26 اپریل 2025 کو جناب جگدیپ دھنکھڑ اوٹی میں متھناڈ منڈ ٹوڈا مندر کا دورہ کریں گے ۔

اس کے بعد ، وہ بروز اتوار 27 اپریل 2025 کو کوئمبٹور میں تمل ناڈو ایگری کلچرل یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کریں گے ۔

********

UR-177

(ش ح۔م ش ع۔ش ہ ب)


(Release ID: 2123837) Visitor Counter : 25