وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا سابق وزیر اعظم  جناب  چندر شیکھر کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت

Posted On: 17 APR 2025 9:22AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم  آنجہانی جناب چندر شیکھر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم   پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘سابق وزیر جناب چندر شیکھر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔انہوں نے اپنی سیاست میں ملک کے مفادات کو سب سے اوپر رکھا ۔ سماجی ہم آہنگی اور ملک کی تعمیر میں ان کی کوششوں کو ہمیشہ یاد  رکھاجائے گا’’۔

 

*******

ش ح- ظ ا-م ش

Urdu No.9970

 


(Release ID: 2122321)