وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن کو نافذ کرنے کے لیے حکومت دہلی کی ستائش کی
Posted On:
11 APR 2025 8:56AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن (پی ایم-اے بی ایچ آئی ایم) کو نافذ کرنے اور پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (پی ایم-جے اے وائی) کے تحت آیوشمان بھارت کارڈ کی تقسیم شروع کرنے کے لیے دہلی حکومت کی ستائش کی ۔
دہلی کے وزیر اعلی کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:
‘‘دلّی کے ہیلتھ سیکٹر سے جڑا ایک انقلابی قدم ! ڈبل انجن سرکار کا یہ مشن یہاں کے میرے لاکھوں بھائی بہنوں کےلئے بے حد فائدہ مند ہونے والا ہے۔ ۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ دہلی کے لوگ بھی اب آیوشمان اسکیم کے تحت اپنا علاج کرا پائیں گے’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ش ت ۔ رض
Urdu No. 9774
(Release ID: 2120825)
Visitor Counter : 29
Read this release in:
Odia
,
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam