نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے مہاویر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 09 APR 2025 4:26PM by PIB Delhi

 نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھڑ نے مہاویر جینتی کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

پیغام کا متن درج ذیل ہے:

’’مہاویر جینتی کے مبارک موقع پر ، میں تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

اہنسا (عدم تشدد) ستیہ (سچائی) اور اپری گرہ (عدم لگاؤ)پر مبنی بھگوان مہاویر کی ابدی تعلیمات-ایک زیادہ رحم دل اور ہم آہنگ دنیا کی طرف ہمارے راستے کو روشن کرتی رہیں گی۔ سبھی جانداروں سےمساویانہ سلوک  اور مختلف نظر یات کے احترام کا ان کا پیغام آج کے وقت  میں بھی ہمیشہ کی طرح موزوں ہے ۔

اس مہاویر جینتی پر ، آئیے ہم روحانی نظم و ضبط ، نفس پر قابو اور ہمدردی کے جذبے کو اپناتے ہوئے ، ان کی زندگی اور نظریات سے قوت حاصل کریں۔ ان کی لازوال حکمت ہمیں اپنی برادریوں اور اس سے آگے بھی رواداری ، افہام و تفہیم اور امن کو پروان چڑھانے کی ترغیب دے ۔ ‘‘

پیغام کا ہندی متن درج ذیل ہے:

"महावीर जयंती के पावन अवसर पर, मैं सभी देशवासियों को हार्दिक शुभकामनाएँ देता हूँ।

भगवान महावीर के शाश्वत उपदेशअहिंसा, सत्य और अपरिग्रहहमें एक अधिक करुणामय और समरस विश्व की ओर अग्रसर होने की प्रेरणा देते हैं। सभी जीवों की समानता और विभिन्न विचारों के प्रति सम्मान का उनका गहन संदेश आज के समय में और भी प्रासंगिक है।

इस महावीर जयंती पर, आइए हम उनके जीवन और आदर्शों से प्रेरणा लेकर आत्मानुशासन, संयम और सार्वभौमिक करुणा को अपनाएँ। भगवान महावीर की कालजयी शिक्षाएँ हमारे समाज में सहिष्णुता, समझ और शांति की भावना को सुदृढ़ करेंयही कामना है।"

 

 ش ح۔ ش ہ ب۔ اع خ

Urdu No-9736 


(Release ID: 2120491)