وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا تھائی لینڈ کا دورہ

Posted On: 03 APR 2025 5:57PM by PIB Delhi
  1. بھارت۔ تھائی لینڈ دفاعی شراکت داری کے قیام پر مشترکہ اعلامیہ   
  2. تھائی لینڈ کی بادشاہت کی ڈجیٹل معیشت اور سماج کی وزارت اور  جمہوریہ بھارت کی  حکومت کی الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کی وزارت کے درمیان، ڈجیٹل ٹکنالوجیز کے میدان میں مفاہمت نامہ
  3. جمہوریہ بھارت کی حکومت کی بندرگاہوں ، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کے ساگر مالا ڈویژن اور فائن آرٹس محکمے نیز تھائی لینڈ کی بادشاہت کی ثقافت کی وزارت کے  تحت  قومی سمندری وراثت کامپلکس(این ایم ایچ سی)  کی ترقی کی وزارت  کے درمیان گجرات کے لوتھل میں مفاہمت نامہ
  4. جمہوریہ بھارت کی نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن لمٹیڈ (این ایس آئی سی) اور تھائی لینڈ کی بادشاہت کے چھوٹے  اور اوسط درجہ کے کاروبار کے فروغ کے دفتر (او ایس ایم ای پی)  کے درمیان بہت چھوٹے ، چھوٹے اور اوسط درجہ کے کاروبار کے میدان میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ
  5. جمہوریہ بھارت کی شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت (ایم ڈی او این ای آر ) اور تھائی لینڈ کی بادشاہت کی امور خارجہ کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامہ
  6. جمہوریہ بھارت کے  شمال مشرقی دستکاری اور ہتھ کرگھے کی ترقی کے لمٹیڈ کارپوریشن (این ای ایچ ایچ ڈی سی) اور تھائی لینڈ کی بادشاہت کی حکومت کی تخلیقی معیشت سے متعلق ایجنسی ( سی ای اے) کے درمیان مفاہمت نامہ

*******

 (ش  ح۔ ا س۔ اک م )

UR- 9448


(Release ID: 2118414) Visitor Counter : 17