وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کو بھارت کی دانشورانہ نشاۃ ثانیہ قرار دے کر اس کی ستائش کی ، جو تعلیم اور جدت طرازی کے ذریعے ایک خود مختار اور عالمی سطح پر مسابقتی قوم کی راہ ہموار کررہی ہے۔
Posted On:
02 APR 2025 12:42PM by PIB Delhi
بھارت کے تعلیمی شعبے میں گزشتہ دہائی میں ہونے والی تاریخی تبدیلی کو اجاگر کرتے ہوئے وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے آج قومی تعلیمی پالیسی 2020 کو بھارت کی دانشورانہ نشاۃ ثانیہ قرار دے کر اس کی ستائش کی ، جو تعلیم اور جدت طرازی کے ذریعے ایک خود مختار اور عالمی سطح پر مسابقتی قوم کی راہ ہموار کررہی ہے۔
مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمندر پردھان کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا:
’ مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ کس طرح بھارت کے تعلیمی شعبے میں گزشتہ دہائی میں تاریخی تبدیلی آئی ہے۔ قومی تعلیمی پالیسی 2020 صرف ایک اصلاح نہیں ہے،یہ بھارت کی دانشورانہ نشاۃ ثانیہ، جوتعلیم اور جدت طرازی کے ذریعے ایک خود مختار اور عالمی سطح پر مسابقتی قوم کی راہ ہموار کررہی ہے۔
************
U.No:9315
ش ح۔م م ۔ص ج
(Release ID: 2117675)
Visitor Counter : 28
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam