نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے عید الفطر کے موقع پر ملک کو مبارکباد دی
Posted On:
30 MAR 2025 8:23PM by PIB Delhi
عید الفطر کے مبارک موقع پر میں اپنے ملک کے تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
عید کایہ تہوار ہمیں اس طاقت کی یاد دلاتی ہے جو ہماری ثقافتی تنوع اوراتحاد کے اعتبار سےطاقت کا مرکز ہیں۔ یہ تہوار محض ایک جشن نہیں بلکہ اتحاد ، ہمدری اور باہمی احترام جیسے ہمارے متنوع جمہوریت کے آئینی نظریات کی علامت ہیں۔
آئیے ہم اس عید کے موقع پرجذبہ اوراتحاد کی یکجہتی کوسنجوکر ان اقتدار کے تئیں اپنی عہد بستگی کا دوبارہ اظہار کریں جو ہماری زندگی کو سمت فراہم کرتے ہیں اور ایک مضبوط ،خوشحال ملک کے طور پر ہمیں متحد رکھتے ہیں۔
*******
(ش ح۔ ع ح۔ اش ق)
UR-9335
(Release ID: 2117143)
Visitor Counter : 8