قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

Posted On: 27 MAR 2025 10:19AM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کی طرف سے عطا کردہ اختیارات  کو استعمال کرتے ہوئے، صدر درج ذیل ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کرتے ہیں:-

نمبر شمار

سفارش کنندگان (ایس) / ایڈیشنل جج ) کا نام  (ایس))

تفصیلات

1.

جناب  آنند شرما، ایڈوکیٹ

راجستھان ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری

2.

جناب  سنیل بینیوال، ایڈوکیٹ

3.

جناب  مکیش راج پوروہت، ایڈوکیٹ

4.

جناب  سندیپ شاہ، ایڈوکیٹ

5.

جناب جسٹس سومیت گوئل،ایڈیشنل جج، پی اینڈ ایچ ہائی کورٹ

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری

6.

محترمہ جسٹس سدیپتی شرما، ایڈیشنل جج، پی اینڈ ایچ ہائی کورٹ

7.

محترمہ جسٹس کیرتی سنگھ،ایڈیشنل جج، پی اینڈ ایچ ہائی کورٹ

8.

جسٹس سچن سنگھ راجپوتم ایڈیشنل جج، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

ایک سال کی مدت کے لیے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر تقرری

9.

جسٹس رادھا کشن اگروال، ایڈیشنل جج، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

10.

جسٹس سنجے کمار جیسوال، ایڈیشنل جج، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

***

ش ح۔ ک ا۔ ع ر


(Release ID: 2115612) Visitor Counter : 17