صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند  آئندہ روز رائے پور میں چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کی سلور جوبلی تقریب میں شرکت کریں گی اور کھالی اپالی میں بھارتیہ بسوباسو شبر سماج کی  یوم تاسیس تقریب میں شرکت کریں گی

Posted On: 23 MAR 2025 8:43PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو آئندہ روز (24 مارچ 2025) کو رائے پور میں چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کی سلور جوبلی تقریب میں شرکت کریں گی ۔ آئندہ روز ہی، موصوفہ کھالی اپالی، نیاگڑھ، اُڈیشہ میں بھارتیہ بسو باسو شبر سماج کی  یوم تاسیس تقریب میں شرکت بھی کریں گی۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:8747


(Release ID: 2114215) Visitor Counter : 26