قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAR 2025 1:30PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعے دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس ہریش ٹنڈن کو اڑیسہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے ۔
*****
(ش ح-ش آ-ش ب ن)
U-8648
(ریلیز آئی ڈی: 2113613)
وزیٹر کاؤنٹر : 43