سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: لڑکیوں میں سائنس کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے سرکاری اسکیمیں

Posted On: 20 MAR 2025 4:59PM by PIB Delhi

سائنس اور ٹکنالوجی کا محکمہ 2019-20 سے ایس ٹی ای ایم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی) کے شعبوں میں ہونہار لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم اور کیریئر کے حصول کی ترغیب دینے کے لیے وگیان جیوتی پروگرام کو نافذ کر رہا ہے۔ پروگرام کا مقصد ایس ٹی ای ایم  میں صنفی برابری کو فروغ دینا ہے سائنس اور ٹیکنالوجی میں ٹیلنٹ پول کو برقرار رکھ کر سال بھر کی سرگرمیوں جیسے تجرباتی سیکھنے کے سیشنز، سائنسی رول ماڈلز کے ساتھ تعاملات، تحقیق و ترقی  اور صنعتی لیبز کے دورے، کیریئر گائیڈنس ورکشاپس اور طالب علم والدین کے مشاورتی سیشن جو کہ لڑکیوں کی سائنس میں دلچسپی اور سائنس میں اضافہ کرتے ہیں۔ اپنے آغاز کے بعد سے، وگیان جیوتی پروگرام نے 35 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 300 اضلاع کی 80,000 سے زیادہ اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والی لڑکیوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔ اس کے اثرات کو مضبوط کرنے کے لیے، محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی (ڈٰ ایس ٹی ) نے 250 سے زیادہ اہم قومی اداروں کے ساتھ کام کیا ہے، جن میں یونیورسٹیاں، سائنس اور ٹیکنالوجی کے ادارے، سی ایس آئی آر  لیبز، اور دیگر نامور تنظیمیں شامل ہیں، جو علمی شراکت داروں کے طور پر کام کرتی ہیں، ایس ٹی ای ایم  میں لڑکیوں کی مزید شرکت کو فروغ دینے کے پروگرام کے مشن میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

گذشتہ تین برسوں کے دوران حوصلہ فراہم  کرائی گئی لڑکیوں کی ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

ریاست       / مرکز کے زیر انتظام علاقے

2022-23

2023-24

2024-25

کل تعداد

انڈمان اور نکوبار

100

100

115

315

آندھرا پردیش

692

880

889

2461

اروناچل پردیش

277

233

347

857

آسام

925

970

1276

3171

بہار

694

912

1243

2849

چنڈی گڑھ

100

100

103

303

چھتیس گڑھ

739

1066

1397

3202

دادر، نگر حویلی، دمن اور دیو

200

200

188

588

دہلی

197

195

200

592

گوا

93

98

100

291

گجرات

785

1703

1567

4055

ہریانہ

583

891

1580

3054

ہماچل پردیش

711

856

972

2539

جموں و کشمیر

366

589

939

1894

جھارکھنڈ

713

1017

1265

2995

کرناٹک

846

1030

1278

3154

کیرالہ

686

810

975

2471

لداخ

88

99

200

387

مدھیہ پردیش

961

1273

1385

3619

مہاراشٹر

1001

1496

1709

4206

منی پور

291

289

463

1043

میگھالیہ

222

300

394

916

میزورم

47

90

87

224

ناگالینڈ

82

104

97

283

اڈیشہ

776

1082

1280

3138

پڈوچیری

341

399

396

1136

پنجاب

653

1091

1480

3224

راجستھان

920

1263

1712

3895

سکم

199

167

187

553

تلنگانہ

491

745

771

2007

تری پورہ

213

233

299

745

اتراکھنڈ

664

861

900

2425

اترپردیش

1285

1502

2566

5353

مغربی بنگال

925

998

1083

3006

یہ اطلاع سائنس اور تکنالوجی، محکمہ ایٹمی توانائی، محکمہ خلاء کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی گئی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8610


(Release ID: 2113439) Visitor Counter : 20


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil