قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2025 12:53PM by PIB Delhi
آئین ہند کی طرف سے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، سپریم کورٹ آف انڈیا اور جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں درج ذیل تقرری کرتے ہوئے خوشی کااظہار کیا ہے:
:
|
نمبر شمار.
|
نام
|
تفصیلات
|
-
|
جناب جوائے مالیہ باغچی، جج، کلکتہ ہائی کورٹ
|
سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج کے طور پر تقرری ۔
|
-
|
جناب وسیم صادق نرگل، ایڈیشنل جج
|
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تقرری
|
-
|
جناب راجیش سیکھری، ایڈیشنل جج
|
-
|
محمد یوسف وانی، ایڈیشنل جج
|
****
ش ح۔ م ش۔ف ر
U.N. 8035
(ریلیز آئی ڈی: 2109824)
وزیٹر کاؤنٹر : 62