وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

بھارت جانوروں کی حفاظت میں ہمیشہ سب سے آگے رہے گا: وزیر اعظم

Posted On: 09 MAR 2025 12:10PM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت جنگلی حیات کے تنوع اور جنگلی حیات کا جشن منانے والی ثقافت سے ثروت مند ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ہم جانوروں کی حفاظت اور پائیدار کرہ ارض میں اپنا حصہ ڈالنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’جنگلی حیات سے محبت کرنے والوں کے لیے حیرت انگیز خبر! بھارت جنگلی حیات کے تنوع اور جنگلی حیات کا جشن منانے والی ثقافت سے ثروت مند ہے۔ ہم جانوروں کے تحفظ اور پائیدار کرہ ارض میں اپنا کردار ادا کرنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہیں گے۔‘‘

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 8012

 


(Release ID: 2109607) Visitor Counter : 23