وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شری بیجو پٹنائک کو ان کےیوم پیدائش پر یاد کیا
Posted On:
05 MAR 2025 9:51AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اوڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ بیجو پٹنائک کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔ انہوں نے اوڈیشہ کی ترقی اور لوگوں کو بااختیار بنانے میں ان کے کردار کو سراہا۔
انہو ں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
بیجو بابو کی سالگرہ پر انہیں یاد کررہےہیں۔ اوڈیشہ کی ترقی اور عوام کو بااختیار بنانے میں ان کی خدمات کو محبت سے یاد کرتے ہیں۔ وہ جمہوری اصولوں کے لیے پختہ طور پر پرعزم تھے اور ایمرجنسی کے خلاف مضبوطی سے مزاحمت کی تھی۔
***
ش ح۔ م ع ن۔ن م
U-7826
(Release ID: 2108318)
Visitor Counter : 24
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam