وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہریانہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 27 FEB 2025 12:35PM by PIB Delhi

ہریانہ کے وزیر اعلی جناب نائب سنگھ سینی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل X پر یہ  پوسٹ کیا گیا:
‘‘ہریانہ کے وزیر اعلی  @جناب نائب سینی بی جے پی نے وزیراعظم@ نریندر مودی سے ملاقات کی۔

@سی ایم او ایچ آر وائی’’

 

 

***********

ش ح۔ش ب۔ م ذ

 (U: 7606)

 


(Release ID: 2106567) Visitor Counter : 21