صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 14 سے 15 فروری تک کرناٹک اور جھارکھنڈ کے دورے پر
Posted On:
13 FEB 2025 5:52PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 14 سے 15 فروری 2025 تک کرناٹک اور جھارکھنڈ کا دورہ کریں گی۔
صدر جمہوریہ محترمہ مرمو 14 فروری کو بنگلور میں آرٹ آف لیونگ کے زیر اہتمام 10ویں بین الاقوامی خواتین کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گی ۔
15 فروری کو رانچی میں بی آئی ٹی میسرا کی پلاٹینم جوبلی تقریب سے صدر جمہوریہ کا خطاب ہوگا۔
****************
(ش ح ۔م ش ع ۔ت ا(
U.No 6591
(Release ID: 2102869)
Visitor Counter : 26