قانون اور انصاف کی وزارت
پریس بیان
Posted On:
13 FEB 2025 1:44PM by PIB Delhi
آئین ہند کے ذریعے ودیعت کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے،صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، ہائی کورٹس میں مندرجہ ذیل ججوں/اضافی ججوں کی تقرری کی ہیں ۔
نمبر شمار
|
نام
|
تفصیلات
|
1.
|
جسٹس وینکٹاچاری لکشمی نارائنن، ایڈیشنل جج
|
مدراس ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تقرری کی گئی
|
2.
|
جسٹس پیریاسامی وڈمالائی، ایڈیشنل جج
|
3.
|
جسٹس لکشمی نارائن الیشٹی، ایڈیشنل جج
|
تلنگانہ ہائی کورٹ کے ججوں کی حیثیت سے تقرری
|
4.
|
جسٹس انیل کمار جکنتی، ایڈیشنل جج
|
5.
|
محترمہ جسٹس سوجانا کلاسیکم، ایڈیشنل جج
|
6.
|
آشیش شروتی، ایڈوکیٹ
|
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری
|
7.
|
آلوک مہرا، ایڈوکیٹ
|
اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری
|
8.
|
تیجس دھیرن بھائی کاریا، ایڈوکیٹ
|
دہلی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری ہوئی
|
9.
|
ہرمیت سنگھ گریوال، ایڈوکیٹ
|
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر تقرری
|
10.
|
دیپندر سنگھ نلوا، ایڈوکیٹ
|
11.
|
تاج علی مولاصب نداف، ایڈوکیٹ
|
کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری
|
12.
|
محترمہ یارنجنگلا لونگ کمیر، جوڈیشل آفیسر
|
گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری
|
13.
|
محترمہ چیتالی چٹرجی (داس)، جوڈیشل آفیسر
|
کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری ہوئی۔
|
****************
(ش ح ۔م ش ع ۔ت ا(
U.No 6557
(Release ID: 2102733)
Visitor Counter : 25