قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں

Posted On: 13 FEB 2025 2:05PM by PIB Delhi

قانون اور انصاف کے وزیر مملکت اور پارلیمانی امور کے وزیر ارجن رام میگھوال نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں (ایف ٹی ایس سیز) جن میں ریپ اور پی او سی ایس او ایکٹ(پوکسو ایکٹ) کے مقدمات کے جلد نمٹانے کے لیے خصوصی پی او سی ایس او عدالتیں شامل ہیں، کے قیام سے متعلق مرکزی اسپانسرڈ اسکیم، اکتوبر 2019 میں فوجداری قانون (ترمیمی) ایکٹ 2018 کے نفاذ اور معزز سپریم کورٹ کے حکم [سوموٹو رٹ (فوجداری) نمبر 1/2019] کے بعد متعارف کرائی گئی۔ اس اسکیم کو دو مرتبہ توسیع دی گئی ہے اور آخری توسیع 31 مارچ 2026 تک کی گئی ہے، جس میں 790 عدالتوں کے قیام کا ہدف رکھا گیا ہے۔ ہائی کورٹس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، 31 دسمبر 2024 تک 30 ریاستوں/یونین ٹریٹریز میں 747 فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتیں فعال ہیں، جن میں 406 خصوصی پی او سی ایس او عدالتیں (ای-پی او سی ایس او) شامل ہیں۔ ان عدالتوں نے 31 دسمبر 2024 تک تقریباً 3,00,000 ریپ اور پی او سی ایس او ایکٹ کے مقدمات کو نمٹایا ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں فعال فاسٹ ٹریک خصوصی عدالتوں کی ریاست/یونین ٹریٹری اور سال وار تفصیلات ضمیمے میں فراہم کی گئی ہیں۔

ضمیمہ

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر ا نتظام علاقے کانام

ایف ٹی ا یس سیز کی تعداد(دسمبر 2020 تک)

ایف ٹی ا یس سیز کی تعداد(دسمبر 2021 تک)

ایف ٹی ا یس سیز کی تعداد(دسمبر 2022 تک)

ایف ٹی ا یس سیز کی تعداد(دسمبر 2023 تک)

ایف ٹی ا یس سیز کی تعداد(دسمبر 2024 تک)

1

آندھرا پردیش

8

10

14

16

16

2

آسام

7

15

17

17

17

3

بہار

45

45

45

46

46

4

چندی گڑھ

1

1

1

1

1

5

چھتیس گڑھ

15

15

15

15

15

6

دہلی

0

16

16

16

16

7

گوا

0

0

1

1

1

8

گجرات

35

35

35

35

35

9

ہریانہ

16

16

16

16

16

10

ہماچل پردیش

3

6

6

6

6

11

جموں و کشمیر

0

4

4

4

4

12

جھارکھنڈ

20

22

22

22

22

13

کرناٹک

14

18

30

31

30

14

کیرالہ

23

28

52

54

55

15

مدھیہ پردیش

66

67

67

67

67

16

مہاراشٹر

25

34

39

19

6

17

منی پور

0

2

2

2

2

18

میگھالیہ

0

5

5

5

5

19

میزورم

0

3

3

3

3

20

ناگالینڈ

0

1

1

1

1

21

اوڈیشہ

15

36

44

44

44

22

پڈوچیری

0

0

0

1

1

23

پنجاب

3

12

12

12

12

24

راجستھان

45

45

45

45

45

25

تمل ناڈو

14

14

14

14

14

26

تلنگانہ

19

25

34

36

36

27

تریپورہ

3

3

3

3

3

28

اتر پردیش

218

218

218

218

218

29

اتراکھنڈ

4

4

4

4

4

30

مغربی بنگال

0

0

0

3

6

 

ٹوٹل

599

700

765

757

747

 

 

 

****

ش ح۔م م ۔ف ر

Urdu No. 6553


(Release ID: 2102723) Visitor Counter : 20