یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یونین پبلک سروس کمیشن نے دسمبر 2024کے لیے بھرتی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے

Posted On: 04 FEB 2025 11:54AM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن نے ماہ  دسمبر 2024 کے دوران درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دی ہے۔جن امیدواروں کے لیے سفارش کی گئی ہے، انہیں انفرادی طور پر ڈاک کے ذریعے اطلاع دی گئی ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر باضابطہ غور کیا گیا، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا یا پوسٹ کے لیے سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔

نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

----------

U.No:6034

ش ح۔ف ا ۔ ص ج


(Release ID: 2099446)