وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
28 JAN 2025 1:17PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا؛
‘‘تمام ہم وطنوں کی جانب سے بھارت ماتا کے عظیم سپوت پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر کوٹی کوٹی نمن۔ آزادی کی تحریک کے اس عظیم رہنما نے غیر ملکی حکومت سے لوہا لیتے ہوئے اپنی زندگی کانذرانہ پیش کیا۔ مادر وطن کے لیے ان کی لگن اور خدمت کا جذبہ ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔’’
******
5743U. No:
ش ح۔ع ح ۔ ص ج
(Release ID: 2096933)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam