شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

‘‘ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ: روزگار کا  ایک نقطہ نظر - نومبر، 2024’’ کی  اشاعت کا اجراء

प्रविष्टि तिथि: 24 JAN 2025 3:50PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت ستمبر 2017 کے بعد کی مدت پر محیط رسمی شعبے میں اُن سبسکرائبر کی تعداد کے بارے میں ، جنہوں نے  تین بڑی اسکیموں یعنی ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف) اسکیم،   ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس (ای ایس آئی) اسکیم اور نیشنل پنشن اسکیم (این پی ایس) کے تحت سبسکرپشن حاصل کیا ہے، معلومات کا استعمال کر تے ہوئے  روزگار سے متعلق اعدادوشمار جاری کر رہی ہے۔

مکمل رپورٹ تک اس پر رسائی حاصل کی جا سکتی ہے: ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ روزگار کا ایک نقطہ نظر - نومبر، 2024.pdf

ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ سکیم:

نومبر 2024 کے مہینے کے دوران ای پی ایف کے نئے صارفین کی کل تعداد 8,74,420 ہے جو اکتوبر 2024 کے مہینے کے دوران 7,86,196 تھی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Screenshot2025-01-24155218WOB8.png

ملازمین کی ریاستی بیمہ اسکیم:

نومبر، 2024 کے مہینے کے دوران نئے رجسٹرڈ ملازمین اور ای ایس آئی اسکیم کے تحت ادائیگی کی شراکت 11,82,501 ہے جو اکتوبر 2024 کے مہینے کے دوران 13,07,888 تھی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Screenshot2025-01-2415523369ZF.png

 قومی پنشن اسکیم (این پی ایس):

نومبر 2024 کے دوران، این پی ایس نے کل 40,920 نئے تعاون کرنے والے صارفین کو ریکارڈ کیا جو اکتوبر 2024 کے مہینے کے دوران 64,977 تھے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Screenshot2025-01-24155253XR23.png

****

ش ح ۔  ا ک  ۔ ت ح

U. No - 5586


(रिलीज़ आईडी: 2095814) आगंतुक पटल : 51
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Marathi , हिन्दी , Bengali , English