وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بالا صاحب ٹھاکرے جی کو ان کےیوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JAN 2025 8:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بالاصاحب ٹھاکرے جی کو ان کے یوم پیدائش  پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب ٹھاکرے کو عوامی فلاح و بہبود اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے ان کے عزم  کی وجہ سے بڑےپیمانے پر احترام اور یاد کیا جاتا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’میں بالاصاحب ٹھاکرے جی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں عوامی فلاح و بہبود اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے ان کے عزم کے باعث وسیع پیمانے پر احترام اور یاد کیا جاتا ہے۔ وہ اپنے بنیادی عقائد پر سمجھوتہ نہیں کرتے تھے اور ہمیشہ بھارتی ثقافت کے افتخار کو بڑھانے کی سمت تعاون کرتے رہے۔‘‘

************

ش ح ۔   ف ا  ۔  م  ص

 (U:5521  )


(Release ID: 2095332) Visitor Counter : 22