کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

دسمبر، 2024 (بنیادی سال: 12-2011) کے لیے بھارت میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے

Posted On: 14 JAN 2025 12:00PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) نمبر پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح دسمبر، 2024 (دسمبر، 2023 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے  2.37 فیصد (عارضی) ہے۔دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرحوں بنیادی طور پر اشیائے خورونوش،  خوراک کی مصنوعات کی تیاری ، دیگر مینوفیکچرنگ ، ٹیکسٹائل اور غیر غذائی اشیاء  وغیرہ کی مینو فیکچرنگ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہے۔تمام اشیاء اور ڈبلوی پی آئی کے اجزاء کے پچھلے تین  ماہ کے عدد اشاریے اور افراط زر کی شرح ذیل میں  دیے گئے  ہیں :

عدد اشاریہ اور سالانہ افراط زر کی شرح ( سال بہ سال ،فیصدمیں)

تمام اشیاء/بڑے گروپس

وزن(فیصد)

اکتوبر -24(عارضی)

نومبر -24(عارضی)

دسمبر -24(عارضی)

اشاریہ

 افراط زر

اشاریہ

افراط زر

 اشاریہ

افراط ز ر

تمام اشیاء

100.00

156.7

2.75

156.0

1.89

155.4

2.37

بنیادی اشیاء I-

22.62

200.6

8.26

197.9

5.49

193.8

6.02

ایندھن اور بجلی -II

13.15

148.8

-4.31

147.1

-5.83

149.9

-3.79

تیاری شدہ مصنوعات-III

64.23

142.9

1.78

143.0

2.00

143.0

2.14

غذائی اشاریہ

24.38

202.2

12.15

200.3

8.92

195.9

8.89

نوٹ: پی: عارضی: *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں

دسمبر 2024 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی  نومبر 2024 کے مقابلے میں 0.38  (منفی)فیصد رہی۔  جوپچھلے چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں)

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

وزن

جولائی-24

اگست-24

ستمبر-24

 اکتوبر-24

نومبر-24 (عارضی)

دسمبر-24(عارضی)

تمام اشیاء

100.00

0.84

-0.58

0.19

1.29

-0.45

-0.38

بنیادی اشیا I-

22.62

2.86

-1.37

0.21

2.61

-1.35

-2.07

ایندھن اور بجلی II-

13.15

0.88

0.07

-0.74

1.09

-1.14

1.90

تیار شدہ مصنوعاتIII-

64.23

-0.21

-0.28

0.42

0.70

0.07

0.00

غذائی اشاریہ

24.38

2.52

-1.23

1.45

3.22

-0.94

-2.20

نوٹ: پی : عارضی ،تبدیلی کی #ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ(ماہ بہ ماہ )ڈبلیو پی آئی  کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں  لگائی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

بنیادی  اشیاء (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ دسمبر 2024 میں 2.07 فیصد کم ہوکر193.8 (عارضی) ہو گیا جو نومبر2024 کے مہینے کے لئے 197.9 (عارضی) تھا۔ نومبر، 2024 کے مقابلے میں دسمبر، 2024 میں  غذائی اشیاء(3.08- فیصد) اور خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (2.87-فیصد) کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ نومبر، 2024 کے مقابلےدسمبر، 2024 میں غیر غذائی اشیاء(2.53فیصد) اور معدنیات (0.48فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ  ہوا۔

II. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ دسمبر 2024 میں 1.90فیصد بڑھ کر 149.9(عارضی) ہوگیا جونومبر 2024 کے لئے147.1 (عارضی) تھا۔ نومبر، 2024 کے مقابلےدسمبر، 2024 میں بجلی(8.81فیصد) اور کوئلہ (0.07 فیصد)کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ نومبر، 2024 کے مقابلے میں  دسمبر، 2024 میں معدنی تیل کی قیمتوں میں (0.06-فیصد) کمی واقع ہوئی۔

تیار شدہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):-اس بڑے گروپ کا اشاریہ دسمبر،2024 کے مہینے میں 143.0 رہا جیسا کہ نومبر 2024 کے مہینے میںتھا۔ تیار شدہ مصنوعات کے این آئی سی 22 دو ہندسوں والے گروپوں میں سے، 11 گروپس کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جبکہ2گروپوں کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ کچھ اہم گروپ جنہوں نے ماہ  بہ ماہ قیمتوں میں اضافہ دکھایا ہے وہ ہیں ٹیکسٹائلس کی مصنوعات؛ بنیادی دھاتیں؛ گھڑی ہوئی دھاتی مصنوعات مشینری اور آلات کے علاوہ؛ دیگر غیر دھاتی، معدنی مصنوعات؛موٹر گاڑی، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز؛ کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات وغیرہ۔۔ نومبر 2024 کے مقابلے دسمبر 2024 میں قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروہ بنیادی دھات؛ خوراک کی مصنوعات؛ مشینری اور ساز و سامان؛ فرنیچر؛ دیگر مینوفیکچرنگ وغیرہ۔

ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38فیصد):  بنیادی اشیاء گروپ  سے ‘ غذائی اشیاء ’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ سے ‘ غذائی مصنوعات ’پر مشتمل غذائی اشاریہ نومبر 2024 میں 200.3 سےکم ہوکر دسمبر 2024 میں 195.9 ہو گیا۔  افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ  کی بنیاد پر نومبر 2024 میں 8.92 فیصد سے کم ہو کردسمبر 2024 میں 8.89 فیصد ہو گئی۔

اکتوبر، 2024 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): اکتوبر، 2024 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح ( بنیاد: 2011-12=100) بالترتیب 156.7 اور 2.75فیصدرہی ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر مختلف اجناس گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحیں ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال) ضمیمہ II  میں ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی ضمیمہ III  میں  ہے۔

 رد عمل کی شرح :  دسمبر 2024 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو87.5فیصد کی  متوازن   رد عمل کی شرح پر مرتب کیا گیا ہے، جبکہ اکتوبر 2024 کے لیے حتمی اعداد و شمار95.9فیصد کے متوازن  ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،اشیاء کے اشاریے اور افراط زر کے  اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: جنوری2024 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی2025/02/14 کو جاری کیا جائے گا۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمتوں کا انڈیکس نمبر جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبر کو ادارہ جاتی ذرائع اور  ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے۔ اس پریس ریلیز میں دسمبر، 2024 (عارضی)، اکتوبر، 2024 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اس کے بعد منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

دسمبر، 2024 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیاء/بڑے گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

اشاریہ

دسمبر2024*

مایہ با ماہ (ماہ با ماہ)

مضموعی افراط و زر(سال با سال)

افراط زر کی شرح (سال با سال)

دسمبر-23

دسمبر-24*

اپریل-دسمبر 2023-24

اپریل-دسمبر 2024-25*

دسمبر-23

دسمبر-24*

تمام اشیاء

100.00

155.4

-0.85

-0.38

-1.05

2.18

0.86

2.37

بنیادی اشیاء

22.62

193.8

-2.56

-2.07

3.25

5.93

5.73

6.02

غذائی اشیاء

15.26

207.4

-2.94

-3.08

6.48

8.54

9.32

8.47

اناج

2.82

211.5

1.07

0.14

7.32

8.37

6.57

6.82

دھان

1.43

205.3

0.31

-0.29

8.89

9.59

10.54

6.93

گیہوں

1.03

215.8

1.47

0.79

5.25

7.16

1.16

7.63

دالیں

0.64

224.0

-2.07

-2.95

13.44

14.31

19.76

5.02

سبزیاں

1.87

288.7

-13.26

-13.20

6.34

22.53

25.29

28.65

آلو

0.28

366.7

-9.75

-4.60

-24.05

77.29

-24.59

93.20

پیاز

0.16

414.1

-27.73

-17.92

42.31

45.50

82.45

16.81

پھل

1.60

193.3

-7.45

-5.11

-0.75

10.13

4.70

11.16

دودھ

4.44

185.8

0.11

0.27

8.22

3.44

6.95

2.26

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

174.7

-1.25

0.92

1.50

0.31

-0.78

5.43

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

166.3

-0.92

2.53

-5.61

-1.64

-5.20

2.46

تلہین

1.12

182.8

0.16

-1.67

-10.08

-2.61

-7.21

-1.35

سی۔ معدنیات

0.83

229.6

0.88

0.48

7.87

5.36

6.77

5.47

ڈی۔ خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

141.9

-4.28

-2.87

-5.30

-0.71

-0.13

-6.77

خام پیٹرولیم

1.95

119.5

-4.75

-3.86

-12.64

-1.15

1.18

-6.86

IIایندھن اور بجلی

13.15

149.9

-0.26

1.90

-5.70

-1.81

-1.39

-3.79

ایل پی جی

0.64

124.6

0.16

0.81

-13.43

3.35

4.20

2.47

پٹرول

1.60

149.2

-1.50

0.34

-4.16

-3.67

1.09

-5.09

ایچ ایس ڈی

3.10

164.6

-1.32

0.12

-11.80

-3.46

-6.72

-4.30

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

143.0

-0.14

0.00

-1.88

1.32

-0.78

2.14

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

176.7

-0.56

-0.34

-3.65

5.87

-1.53

9.68

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

183.7

-0.98

0.93

-22.60

10.51

-16.54

30.47

مشروبات کی تیاری

0.91

134.6

0.23

-0.22

2.12

2.05

2.25

1.97

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

177.0

-1.31

-0.23

5.04

2.00

3.97

2.49

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

136.9

-0.37

0.74

-6.79

1.01

-2.83

2.39

ملبوسات کی تیاری

0.81

154.4

0.33

0.39

1.54

1.64

1.54

1.65

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

125.6

0.08

-0.08

1.63

0.42

2.14

1.21

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

149.0

-0.07

0.40

1.78

2.26

3.14

0.95

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

138.9

0.00

-0.07

-8.11

-1.48

-6.74

0.36

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.4

-0.22

0.22

-6.14

-0.77

-5.76

0.52

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

144.1

0.63

0.00

1.59

1.00

1.06

0.56

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

129.1

0.55

0.39

-2.02

1.11

-0.47

1.25

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

131.3

0.59

0.54

1.28

-3.00

0.45

-3.03

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

129.5

1.02

0.70

0.75

-5.76

0.94

-6.77

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

137.6

-0.43

-0.72

-5.22

-1.12

-2.51

-1.43

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

116.9

-0.42

-0.68

-5.26

-2.37

-3.44

-0.76

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

136.1

-1.01

0.59

-0.02

-2.17

-0.07

-1.31

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

ضمیمہ II

گذشتہ چھ مہینےکے لیے  ڈبلیو پی آئی افراط زر(بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیاء/بڑی گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

جولائی-24

اگست-24

ستمبر-24

اکتوبر-24

نومبر-24*

دسمبر-24*

تما م اشیاء

100.00

2.10

1.25

1.91

2.75

1.89

2.37

بنیادی اشیاء

22.62

3.18

2.52

6.48

8.26

5.49

6.02

غذائی اشیاء

15.26

3.50

3.06

11.48

13.49

8.63

8.47

اناج

2.82

8.96

8.66

8.50

7.80

7.81

6.82

دھان

1.43

10.98

9.60

8.77

7.47

7.58

6.93

گیہوں

1.03

7.00

7.38

7.71

8.04

8.35

7.63

دالیں

0.64

20.27

18.27

12.94

9.27

5.97

5.02

سبزیاں

1.87

-8.59

-9.95

48.97

62.86

28.57

28.65

آلو

0.28

79.71

77.78

77.29

79.11

82.79

93.20

پیاز

0.16

88.77

67.25

81.43

39.25

2.85

16.81

پھل

1.60

15.62

16.75

12.17

13.60

8.41

11.16

دودھ

4.44

4.55

3.51

2.94

3.00

2.09

2.26

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

-1.59

-0.75

-0.92

-0.52

3.16

5.43

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

-1.85

-1.84

-1.46

-1.34

-0.98

2.46

تلہین

1.12

-4.05

-4.90

-0.49

1.98

0.49

-1.35

سی ۔معدنیات

0.83

5.20

10.75

1.04

4.51

5.89

5.47

ڈی۔ خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

9.12

1.77

-13.04

-11.80

-8.11

-6.77

خام پٹرولیم

1.95

9.19

-0.98

-16.78

-12.49

-7.72

-6.86

IIایندھن اور بجلی

13.15

1.93

-0.54

-3.85

-4.31

-5.83

-3.79

ایل پی جی

0.64

6.06

14.40

13.18

2.57

1.81

2.47

پٹرول

1.60

-0.64

-4.23

-7.10

-7.35

-6.83

-5.09

ایچ ایس ڈی

3.10

-1.65

-3.03

-5.33

-6.23

-5.68

-4.30

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

1.58

1.00

1.07

1.78

2.00

2.14

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

3.88

3.54

6.61

9.39

9.44

9.68

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

1.08

2.03

14.09

26.03

27.99

30.47

مشروبات کی تیاری

0.91

2.06

1.98

2.28

2.13

2.43

1.97

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.02

1.97

2.13

1.09

1.37

2.49

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

2.17

1.34

1.12

0.89

1.27

2.39

ملبوسات کی تیاری

0.81

1.33

1.53

1.99

1.25

1.59

1.65

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

-1.03

-0.48

0.89

1.37

1.37

1.21

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

3.46

3.17

1.43

1.09

0.47

0.95

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

-0.72

0.58

1.01

0.94

0.43

0.36

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

0.07

0.29

0.15

-0.22

0.07

0.52

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

2.05

2.12

0.98

0.42

1.19

0.56

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

1.65

1.57

0.55

1.89

1.42

1.25

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

-3.42

-3.85

-3.26

-3.83

-2.97

-3.03

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

-6.33

-7.13

-6.19

-7.20

-6.47

-6.77

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

0.64

-1.64

-3.71

-2.04

-1.14

-1.43

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

-2.86

-5.22

-6.24

-1.67

-0.51

-0.76

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

-1.45

-1.66

-2.22

-2.81

-2.87

-1.31

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

 

ضمیمہ III

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیاء/بڑی گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی نمبر

جولائی-24

اگست-24

ستمبر-24

اکتوبر-24

نومبر-4*

دسمبر-24*

تما م اشیاء

100.00

155.3

154.4

154.7

156.7

156.0

155.4

بنیادی اشیاء

22.62

197.8

195.1

195.5

200.6

197.9

193.8

غذائی اشیاء

15.26

213.1

209.0

210.8

217.9

214.0

207.4

اناج

2.82

203.0

204.6

206.8

208.6

211.2

211.5

دھان

1.43

201.1

202.0

203.4

204.4

205.9

205.3

گیہوں

1.03

200.2

202.2

205.4

209.6

214.1

215.8

دالیں

0.64

230.8

233.7

237.4

234.5

230.8

224.0

سبزیاں

1.87

347.0

303.3

310.9

360.9

332.6

288.7

آلو

0.28

397.7

393.6

376.2

375.6

384.4

366.7

پیاز

0.16

347.9

391.2

493.3

478.2

504.5

414.1

پھل

1.60

196.2

207.7

209.3

210.5

203.7

193.3

دودھ

4.44

186.0

185.9

185.3

185.6

185.3

185.8

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

173.7

173.1

172.6

171.0

173.1

174.7

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

158.9

160.2

162.2

161.9

162.2

166.3

تلہین

1.12

180.2

178.6

184.6

185.4

185.9

182.8

سی معدنیات

0.83

226.6

227.6

223.2

229.6

228.5

229.6

ڈی خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

157.9

155.0

146.1

147.3

146.1

141.9

خام پٹرولیم

1.95

136.6

131.6

123.5

126.1

124.3

119.5

IIایندھن اور بجلی

13.15

148.2

148.3

147.2

148.8

147.1

149.9

ایل پی جی

0.64

113.8

114.4

116.8

119.8

123.6

124.6

پٹرول

1.60

155.0

153.9

151.7

149.9

148.7

149.2

ایچ ایس ڈی

3.10

167.4

166.7

165.1

164.2

164.4

164.6

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

141.7

141.3

141.9

142.9

143.0

143.0

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

166.1

166.5

171.0

175.9

177.3

176.7

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

149.3

150.5

162.8

178.2

182.0

183.7

مشروبات کی تیاری

0.91

133.5

134.0

134.3

134.5

134.9

134.6

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

176.7

176.0

177.5

176.0

177.4

177.0

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

136.8

135.9

135.8

135.9

135.9

136.9

ملبوسات کی تیاری

0.81

152.2

152.9

153.6

153.9

153.8

154.4

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

124.4

124.9

125.0

125.7

125.7

125.6

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

149.4

149.5

148.6

148.7

148.4

149.0

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

138.5

139.8

139.8

139.8

139.0

138.9

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.7

136.7

136.5

136.3

136.1

136.4

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

144.7

144.8

144.1

143.5

144.1

144.1

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

129.1

129.1

128.7

129.6

128.6

129.1

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

130.0

129.8

130.6

130.4

130.6

131.3

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

128.7

127.7

128.9

128.8

128.6

129.5

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

140.8

138.3

137.7

139.3

138.6

137.6

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

118.7

114.4

114.1

118.0

117.7

116.9

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

136.3

136.6

136.3

135.0

135.3

136.1

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

****

ش ح۔ک ح ۔ م ذ

U-5200


(Release ID: 2092815) Visitor Counter : 12


Read this release in: Tamil , English , Marathi , Hindi