لوک سبھا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا نے لوہڑی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 12 JAN 2025 8:29PM by PIB Delhi

لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا نے لوہڑی کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔

جناب  برلا نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ"لوہڑی کے تہوار پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

فصل کا یہ تہوار قدرت کی مہربانی  اور کسانوں کی  سخت محنت اور لگن  کی علامت ہے۔

میں دعا کرتا ہوں کہ لوہڑی تہوار ہمارے گھروں میں خوشیاں، خوشحالی اور ہمارے ملک میں ترقی  لے کر آئے۔"

******

ش ح ۔ ف خ

U. No: 5133


(Release ID: 2092336) Visitor Counter : 20


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Bengali