وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات

Posted On: 06 JAN 2025 12:32PM by PIB Delhi

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی  نے وزیراعظم جناب نریندرمودی سے آج نئی دہلی میں ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر میں ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی کی وزیراعظم سے نریندرمودی سے ملاقات۔’’

************

ش ح۔ ع و۔  م ا

 (U NO- 4893)


(Release ID: 2090495) Visitor Counter : 22