وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 06 JAN 2025 9:33AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری  گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے افکارو خیالات  ہمیں ترقی پسند، خوشحال اور ہمدرد معاشرے کی تشکیل کے لئے تحریک دیتے رہیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘میں شری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کے افکار و خیالات ہمیں ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب دیتے رہیں گے، جو ترقی پسند، خوشحالی اور ہمدردی پر مبنی  ہو۔‘‘

ش ح۔ ک ا۔ ع ن

U NO 4884

 


(Release ID: 2090430) Visitor Counter : 20