وزیراعظم کا دفتر
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب شرد پوار نے کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کی
Posted On:
18 DEC 2024 2:13PM by PIB Delhi
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر جناب شرد پوار نے آج کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں لکھا گیا:
‘‘ راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر جناب شرد پوار نے آج کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔ @PawarSpeaks ’’
***********
( ش ح ۔ ش م ۔ ع ا )
U.No. 4207
(Release ID: 2085598)
Visitor Counter : 16
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam