وزیراعظم کا دفتر
میں جناب پرنب مکھرجی کے ساتھ اپنے تعلق کی ہمیشہ قدر کروں گا: وزیر اعظم
Posted On:
11 DEC 2024 9:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ وہ جناب پرنب مکھرجی کے ساتھ اپنی رفاقت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔جناب پرنب مکھرجی کے ساتھ بات چیت کی کئی یادیں تازہ کرنے کے لیے محترمہ شرمسٹھا مکھرجی جی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے جناب مکھرجی کی بصیرت اور دانشمندی کو بے مثال قرار دیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:
’’پرنب بابو کے ساتھ میری بات چیت کی کئی یادیں تازہ کرنے کے لیے محترمہ شرمسٹھا جی کا شکریہ۔ میں ہمیشہ ان کے ساتھ اپنی رفاقت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتار ہوں گا۔ ان کی بصیرت اور حکمت بے مثال تھی۔
@Sharmistha_GK”
************
ش ح۔ش م۔ ع د
(U: 3877)
(Release ID: 2083561)
Visitor Counter : 17
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam